اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، کربلائے معلی میں بچیوں کا پُر وقار جشنِ تکلیف منعقد ہوا۔ اس روحانی تقریب میں ۵ ہزار طالبات نے ۱۲۱ اسکولوں کی نمائندگی کی۔ یہ بابرکت پروگرام روضۂ حضرت عباس (ع) کے زیرِ اہتمام منعقد کیا گیا۔
22 اپریل 2025 - 17:00
News ID: 1551417
آپ کا تبصرہ